اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Jan 19, 2015

O… ان میں سے کوئی مر جائے تو آپ اس کے جنازے کی ہرگز نماز نہ پڑھیں اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہوں، یہ اللہ اور اس کے رسول کے منکر ہیں اور مرتے دم تک بدکار بے اطاعت رہے ہیںO آپ کو ان کے مال و اولاد کچھ بھی بھلے نہ لگیں اللہ کی چاہت یہی ہے کہ انہیں ان چیزوں سے دینوی سزا دے اور یہ اپنی جانیں نکلنے تک کافر ہی رہیںO 

مزیدخبریں