اعتراز احسن این اے 124 میں دھاندلیوں سے متعلق وائٹ پیپر آج جاری کریں گے

Jan 19, 2015

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نامور قانون دان بیرسٹر اعتراز احسن این اے 124 میں دھاندلیوں سے متعلق وائٹ پیپر آج پیر کو جاری کریں گے۔ اس حوالے سے وہ باقاعدہ پریس کانفرنس کریں گے اور اپنی زوجہ بشریٰ اعتزاز کی شکست پر سے پردہ اٹھائیں گے۔
اعتزاز/وائٹ پیپر



مزیدخبریں