کابل (آئی این پی) آسٹریلوی وزیراعظم نے افغانستان میں طالبان سے جنگ میں مصروف نیٹو فورسز میں شامل آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ کابل کے اچانک دورے کے دوران آسٹریلوی وزیراعظم میل کولم ٹرن بل نے یہ اعلان کیا کہ نیٹو میں شامل آسٹریلوی فورسز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا جس کے بعد آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد 270 ہو جائے گی۔
آسٹریلوی وزیراعظم کا افغانستان میں فوجیوںکی تعداد بڑھانے کا اعلان
Jan 19, 2016