جوہانسبرگ (اے پی پی) کرکٹ جنوبی افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے اوپنر سٹیفن کک کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ انہوں نے ڈومیسٹک ایونٹ سنفوئل سیریز میں اب تک 83 کی اوسط سے 415 رنز سکور کئے ہیں۔
آخری ٹیسٹ ، سٹیفن کک انگلینڈ کیخلاف جنوبی افریقن سکواڈ میں شامل
Jan 19, 2016