لاہور (نیٹ نیوز) غیرملکی کمپنی نے ایک ایسا سوٹ کیس تیار کیا ہے جو ہاتھوں کو استعمال میں لائے بغیر سمارٹ فون اور بلیو ٹوتھ سے کنٹرول کیا جاتا ہے، منفرد سوٹ کیس وزن اٹھائے اپنے مالک کے پیچھے ہموار فرش پر بہت آسانی سے چلتا ہے۔ اس منفرد سوٹ کیس کو اگر کوئی شخص چرانے کی کوشش کرے تو اس میں موجود الارم بجنا شروع ہو جاتا ہے۔
سمارٹ فون اور بلیو ٹوتھ سے کنٹرول ہونے والا سوٹ کیس تیار‘ خودبخود چلتا ہے
Jan 19, 2016