نثار علی خان کی مدت ملازمت ختم، ڈاکٹر ارشاد قائم مقام چیئرمین ایف بی آر تعینات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین ایف بی آر نثار خان کی مدت ملازمت ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر ارشاد قائم مقام چیئرمین تعینات کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ارشاد کو ہی چیئرمین ایف بی آر بنائے جانے کا امکان ہے۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کی واپسی پر ہوگا۔
چیئرمین ایف بی آر

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...