ترکی مےں غےر قانونی طور پر مقےم 14 پاکستانی ڈی پورٹ، اسلام آباد پہنچا دےئے گئے

Jan 19, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ترکی مےں غےر قانونی طور پر مقےم 14 پاکستانی ڈی پورٹ کرکے اسلام آباد پہنچا دئے گئے بےنظےر بھٹو ائرپورٹ پر اےف آئی اے امےگرےشن نے ان افراد کو حراست مےں لے کر انسانی سمگلنگ سےل منتقل کردےا جہاں ان سے تفتےش جاری ہے ۔

مزیدخبریں