گورنمنٹ علامہ اقبال اسکول کے بالمقابل اوور ہیڈ برج تعمیر کیاجائے ‘ صغیر صدیقی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) خادمین ملت پاکستان کے سیکریٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ وہ علامہ اقبال اسکول واقع سحراب گوٹھ شاہراہ پاکستان بلاک 16فیڈرل بی ایریا بالمقابل طلباء و طالبات کی آمدورفت کیلئے ہیڈ مسٹرین برج تعمیر کرانے کے احکامات دیں۔

ای پیپر دی نیشن