برطانوی دارلعلوم نے تاریخی بریگزیٹ بل کی منظوری دیدی

Jan 19, 2018

لندن (آن لائن) برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے دارالعوام میں 295 کے مقابلے میں 324 ووٹوں سے تاریخی بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے جس کے دبعد اسے مزید جانچ پڑتال کے بعد دارالعوام کو بھیج دیا جائے گا۔ بریگزٹ کے حوالے سے وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا کہ یورپی یونین سے انخلاء کا بل بلاک سے احسن اور شفاف انداز میں نکلنے کا راستہ مہیا کرے گا۔

برطانوی دارالعوام

مزیدخبریں