کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان سے کمانڈر سدرن کمانڈ عاصم باجوہ کی ملاقات سکیورٹی، تعمیرنو کے امور پر تبادلہ خیال

Jan 19, 2018

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی بلوچستان سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سکیورٹی صورتحال اور خوشحال بلوچستان پروگرام پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلی نے پاک فوج و دیگر سکیورٹی اداروں کی تعریف کی۔

مزیدخبریں