ایران: سرکاری پٹرولیم کمپنی کے سینئر عہدیدار کروڑوں ڈالر خوردبرد کرکے جرمنی فرار

Jan 19, 2018

تہران(این این آئی)ایران کی پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) میں توانائی کمیٹی کے وائس چیئرمین اور پارلیمنٹ کے رکن ھدایت اللہ خادمی نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری پٹرولیم کمپنی کا ایک سینئر عہدیدار کروڑوں ڈالر کی رقم خرد برد کرنے کے بعد کینیڈا فرار ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں