نیویارک(اے این این) بچوں کوسکول بھیجنا کتنا مشکل ہوتا ہے اس کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب بچے کو پہلے دن سکول بھیجنے پر راضی کیا جاتا ہے۔، مارک نے اپنی بڑی صاحبزادی کواسکول بھیجنے کی ایک تصویر شیئر کی ہے جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنی صاحبزادی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔