بیجنگ (آئی این پی ) پاکستان نئی دہلی کی تکبر کو چیلنج کرنے والا جنوبی ایشیاء کا پہلا ملک بن گیا ہے اور بھارت کے ساتھ مساوی بنیادوں پر تعلقات کا خواہاں ہے۔ چینی سکالر ہوانگ ڈی کائی کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک بھارت کے مائنڈ سیٹ کی مزاحمت نہیں کر سکے۔