شٹ ڈاؤن کے تباہ کن نتائج برآمد ہونگے: ٹرمپ کا انتباہ

Jan 19, 2018

واشنگٹن (اے ایف پی) صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ شٹ ڈاؤن امریکی حکومت کے لئے تباہ کن ہو گا۔ جمعہ کی درمیانی شب وفاقی حکومت کے پاس فنڈز ختم ہو جائیں گے۔ توقع ہے ایران نمائندگان میں جمعرات کی صبح قلیل مدت فنڈز کی منظوری کے لئے ووٹنگ ہو گی۔

مزیدخبریں