پا کستان کو ہماری طرف بم پھینکنے اور لو گو ں کو دہلی کے خلاف اکسا نا بند کرنا ہوگا:بھارتی وزیر مملکت کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (آ ئی این پی)بھا رتی وزیر مملکت برا ئے خا رجہ امو ر وی کے سنگھ نے کہا ہے بھا رت ، پا کستان کے سا تھ بہتر تعلقات کا خوا ہا ں ہے تاہم پا کستان کی جا نب سے ہماری طرف بم پھینکنے اور لو گو ں کو نئی دہلی کے خلاف اکسا نا بند کرنا ہوگا۔ بھا رتی میڈ یا کے مطا بق وی کے سنگھ نے ایک تقر یب سے خطاب میں ہرزہ سرا ئی کر تے ہو ئے کہا چین کی پا کستان کو امداد کسی بھی طر ح امر یکہ کی جا نب سے معطل کی جا نے والی امداد کا نعم البدل نہیں ہو سکتی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...