کراچی(این این آئی) سیاسی بے یقینی اورحکومت مخالف مہم جوئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج(جمعہ) اپنادورہ کراچی ملتوی کردیاہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا 19جنوری کو دورہ کراچی طے تھااور انہوں نے لیاری ایکسپریس وے کا افتتاح کرنا تھا۔اس حوالے سے عدالت عالیہ نے لیاری ایکسپریس وے کھولنے کیلیے 31دسمبر2017 کی ڈیڈ لائن دی تھی۔
سیاسی بے یقینی، حکومت مخالف مہم وزیراعظم نے آج کا دورہ کراچی ملتوی کردیا
Jan 19, 2018