دسمبر کے بعد بِٹ کوائن کی قیمت پہلی مرتبہ 10 ہزار ڈالر سے کم ہوگئی

واشنگٹن(بی بی سی ڈاٹ کام) دسمبر 2017 کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت دس ہزار امریکی ڈالر سے کم ہوگئی ہے۔ کریپٹو کرنسیوں کی قیمت کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ کوائن ڈیشک کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت 9958 ڈالر تک گرنے کے بعد تھوڑی سی بہتر ہوئی۔ تاہم اس کے بعد وہ پھر گر کر 9200 ڈالر ہوگئی۔ پانچ ہفتے قبل اپنے عروج یعنی 19800 ڈالر کے مقابلے میں یہ تقریباً 53فیصد کمی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...