برطانوی دا رلعوام نے تاریخی بریگزیٹ بل کی منظوری دیدی

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے دارالعوام میں 295 کے مقابلے میں 324 ووٹوں سے تاریخی بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے جس کے دبعد اسے مزید جانچ پڑتال کے بعد دارالعوام کو بھیج دیا جائے گا۔ بریگزٹ کے حوالے سے وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا کہ یورپی یونین سے انخلاء کا بل بلاک سے احسن اور شفاف انداز میں نکلنے کا راستہ مہیا کرے گا۔یورپی یونین نے برطانیہ کو ایک بار پھر دوبارہ شمولیت کی دعوت دی ہے اب وزیراعظم تھریسامے یورپی یونین کے اگلے اجلاس میں بریگزٹ کے بارے میں دوبارہ مذاکرات کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن