کلرسیداں(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی صوبائی جنرل کونسل کے رکن شیخ ندیم احمد نے کہا ہے کہ لاہور کے شہریوں نے فسادیوں کے عزائم ناکام بنا کر بہترین سیاسی شعور کامظاہرہ کیا ہے انہوںنے ایک بیان میں کہا کہ جب انتخابات میں چند ماہ باقی رہ گئے ہیں سانحہ ماڈل ٹائون کا کیس بھی عدالت میں زیرسماعت ہے تو پھر احتجاجی تحریک کا کیا مقصد رہ جاتا ہے ؟گزشتہ ساڑھے چار برس سے دھرنے دینے والے قومی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا رہے
شہریوں نے فسادیوں کے عزائم ناکام بنا دیئے ،شیخ ندیم احمد
Jan 19, 2018