مہنگی جرابیں پہننے والی اداکارہ کی دھوم

نیویارک (نیٹ نیوز) حال ہی میں جنیفر لوپیز نے ملبوسات کی مشہور ترین کمپنی "گوچی "کی جرابیں پہنی ہیں، ان جرابوں کی خاص بات یہ ہے کہ انکی قیمت پاکستانی روپوں میں 146000 روپے سے زائد بنتی ہے۔ ان جرابوں کی قیمت کے زیادہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس جراب میں ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن