فیکٹری ایریا، گردن پر ڈور پھرنے سے ڈولفن فورس اہلکار زخمی، ہسپتال منتقل

Jan 19, 2019

لاہور (نمائندہ خصوصی) فیکٹری ایریا کے علاقہ میں ڈولفن فورس کا اہلکار گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا ہسپتال منتقل کر دیا گیا مین فیروز پور روڈ پر ڈیوٹی ختم کرکے ڈولفن اہلکار گھر اپس جا رہا تھا کہ اچانک گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا دوسری جانب لاہور پویس کی جانب سے ایسے کسی بھی واقعہ کی تردید کی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں