فلم ’’ہیر مان جا‘‘کی نمائش عیدالاضحی پر کرنے کااعلان

Jan 19, 2019

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز عمران رضا کاظمی نے اپنی نئی فلم ’’ہیر مان جا‘‘کی نمائش عیدالاضحی کے موقع پر کرنے کااعلان کردیا۔ اداکارعلی رحمان خان اور حریم فاروق فلم میںمرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔فلمساز کاکہناتھاکہ میں پرامید ہوںکہ یہ فلم شائقین کے معیارپر پورا اترے گی ۔

مزیدخبریں