افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی برسی منائی گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان کے مشہور افسانہ نگار سعاد ت حسن منٹو کی 64ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔ سعاد ت حسن منٹو 11مئی 1912ء کو بھارت کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے ۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستان آگئے ۔ ان کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ ‘کھول دو‘ٹھنڈا گوشت ‘دھواں بہت مشہور ہوئے ۔ سعادت حسن منٹو18جنوری 1955ء کو 42برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...