پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان اے این پی زاہد خان نے بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ صوبوں اور مرکز میں شیخ رشید کی طرح سارے وزیر مسخرے ہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ سندھ حکومت کو 6 لاکھ ٹن گندم دی۔ انہوں نے سندھ میں آٹے کے بحران کی ذمے داری سندھ حکومت پر ڈال دی۔
صوبوں اور مرکز میں تمام وزیر شیخ رشید کی طرح مسخرے‘ سلیکٹڈ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا: زاہد خان
Jan 19, 2020