لاہور (پ ر) راجپوت سنگت پاکستان کے وفد نے چیئرمین رائے عقیل عباس بھٹی نے وفد کے ساتھ نو منتخب وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی رائے عقیل عباس نے کہا کہ عابد ساقی نے ہمیشہ آئین کی بالادستی اور جمہور کی حکمرانی کی بات کی ہے ان کے انتخاب سے وکلاء کاز کو تقویت ملی ہے۔