شیخوپورہ کے مختلف علاقوں کیلئے فلٹریشن پلانٹ کی منظوری

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود نے وزیر اعظم عمران خان کے صاف پانی ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے شیخوپورہ کے مختلف علاقوں کیلئے فلٹریشن پلانٹ منظور کرائے ہیںجبکہ سٹی صدر پی ٹی آئی میاں تیمور خالد نے صوبائی وزیر میاں خالد محمود کی نمائندگی کرتے ہوئے محلہ پیر بہار شاہ ڈگری کالج میں تقریبا 53 لاکھ کی لاگت کے وی ایف او فلٹریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پرتحریک انصاف کے سٹی جنرل سیکرٹری جہانزیب حبیب ایڈووکیٹ،محمدنوید بٹ میڈیا کوآرڈی نیٹر صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ حاجی ڈاکٹر یاسر ندیم شیخ سمیت دیگر موجود تھے، میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...