محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوںمیں موسم خشک اور سردرہے گا۔
تاہم کشمیر اوراس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں پربارش اوربرفباری کاامکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں دھندچھائی رہے گی۔