اٹک شہر میں سٹرکیں کھنڈرات کامنظر پیش کرنے لگیں 

سنجوال کینٹ(نامہ نگار)اٹک شہر میں سٹرکیں کھنڈرات کامنظر پیش کررہی ہیں جس کی وجہ سے مسافروںکو شدید پریشانی کا سامناکرنا پڑ رہاہے اٹک شہر اور گردونواح کی سٹرکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہے بجلی گھر موڑ، کامرہ ہٹیاں روڑ، مرزا روڑکی سٹرکیں جگہ جگہ سے ٹوٹی ہوئی ہیں بارش ہونے کی صورت میں بارش کا پانی سٹرک پر گھڑو ںمیں کھڑا ہوجاتاہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہاہیں دوسری طرف اٹک شہر کا قدیمی چوک فوارہ کھنڈرات کا منظر پیش کررہاہے یہ چوک ٹوٹ چکا ہے شہریوں نے منتخب نمائندوں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ہمارے حال پر رحم کرے سڑکوں اور فوارہ چوک پختہ کرے۔

ای پیپر دی نیشن