ہیڈراجکاں (نامہ نگار) پی ڈی ایم ملک وقوم کے مفاد میں نہیں بلکہ صرف وزیراعظم عمران خان کے بغض میں سڑکوں پر نکلی ہے، لیکن عمران خان نے پی ڈی ایم کو ان کی تحریک سمیت ناک آئوٹ کردیا ہے، یہ پہلی اپوزیشن ہے جو ملک کو درپیش مسائل پر بات کرنے کی بجائے صرف اپنے ریلیف کیلئے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے۔
پی ڈی ایم بغض عمران میں سڑکوں پر نکلی ہے : چودھری حسن خورشید وڑائچ
Jan 19, 2021