راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی سید علی اکبر شاہ کے حکم پر سٹی ٹریفک پولیس کے کیمرہ سکواڈ نے مختلف شاہراہوں پر سپیڈ کنٹرول کیمرے نصب کرکے گزشتہ سال اوور سپیڈنگ کے خلاف7325چالان کئے جن کی مد میں29لاکھ 51ہزاچار سو پچاس روپے جرمانہ وصول کیا گیا چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ شاہراہوں پر کیمرہ لگانے سے روز مرہ کے حادثات میں خاطر خواہ کمی لائی گئی ہے اوور سپیڈنگ اور غلط اوورٹیکنگ کرنے والے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں۔
2020، اوور سپیڈنگ پر7325چالان
Jan 19, 2021