پڑتال کر رہی ہے۔ کمیٹی غیرجانبدارانہ رائے دے گی جس کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی۔ 


تحریک انصاف کی جنگ مافیا کے ساتھ ہے۔وزیر اعظم نے پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ان کے ثمرات واضح طور پر قوم کے سامنے ہیں اور عوام کو معاشی سرگرمیوں میں بھرپور ریلیف ملنے سے عام آدمیوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہورہی ہیں جو یقینا مستحسن اقدام ہے۔ موجودہ حکومت کی انتھک کوششوں سے مالی بحران ٹلنے سمیت معاشی تنزلی سے نجات ملی جو کسی کارنامے سے کم نہیں۔

ای پیپر دی نیشن