وی سی کی ہدایت کے باوجود  یونیورسٹی کا سائن بورڈ نہ لگ سکا 


 لودھراں(نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاوالدین زکریا یونیورسٹی لودھراں کیمپس کا سائن بورڈ مکمل ٹوٹ چکا ہے لیکن انتظامیہ نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تا حال بورڈ نہ لگوایا ہے تقریباً ساڑھے چار  ماہ قبل وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی نے علی خان ترین کے ہمراہ آئی ٹی لیب کے افتتاح کے لیے لودھراں کیمپس کا وزٹ کیا تو ڈائریکٹر کیمپس کو فوری کیمپس کا سائن بورڈ لگوانے کی ہدایت کی لیکن ساڑھے چار ماہ  کا عرصہ گذرنے کے باوجود یو سائن بورڈ نہ لگ سکا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن