اثاثہ جات ریفرنس، لیاقت قائمخانی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری مسترد

 اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج اصغر علی کی عدالت نے جعلی اکاؤنٹس میں اثاثہ جات ریفرنس میں سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری مستردکردی۔گذشتہ روز محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے درخواست مسترد کرنے کاحکم سنادیا۔یاد رہے کہ وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کررکھاتھا اور لیاقت قائمخانی اس وقت اڈیالہ جیل قید ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...