ملتان (سپیشل رپورٹر) عوامی راج پارٹی کے مرکزی رہنما میاں اظفرعلی سمرا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتیں الگ صوبہ کے قیام میں مخلص ہوتیں تو اب تک صوبہ بن چکا ہوتا حکومت اور پوزیشن نئے انتخابات کی آ مد پر ایک بار پھر ملی بھگت سے الگ صوبہ کے نام پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہیں۔