چین میں شرح پیدائش میں ریکارڈ  کمی ،معاشی نمو متاثر ہونے کا خدشہ

بیجنگ (اے پی پی)چینی ماہرین نے گزشتہ سال کم ترین شرح پیدائش کے باعث معاشی نمو متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سعود ی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے گزشتہ سال کے شرح پیدائش کے اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔ جس میں دیکھا گیا ہے کہ چین کو نوجوان آبادی میں کمی کے بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بڑھتی عمر کے کارکنوں سے ملکی معیشت سست روی کا شکار ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن