چکوال(نامہ نگار)ضلع چکوال میں اومی کرون نے اپنے پنجے گاڑنا شروع کردیے ہیں کیونکہ ٹیسٹ کم ہورہے ہیں لہٰذا مریضوں کی تعدا د کا صحیح اندازہ ممکن نہیں البتہ سینکڑوں لوگ کرونا کی علامت سے ملتی جلتی بیماریوں، نزلہ ، ذکام، کھانسی اور بخاری میںمبتلاع ہیں۔ایم ایس ڈی ایچ کیو چکوال ڈاکٹر مختار سرور خان نیازی کا اومائیکرون کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جبکہ ہسپتال کے ایک اور ڈاکٹر ارسلان احمد کی بھی طبیعت ناساز ہے جس کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ ابھی آنی ہے۔
چکوال میں اومی کرون وائرس نے پنجے گاڑ لئے
Jan 19, 2022