مری(نامہ نگار خصوصی)تحریک منہاج القرآن تحصیل مری کا جملہِ فورم کا اجلاس بارکہو میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر تحریک منہاج القرآن مری الطاف عباسی اور صدر پاکستان عوامی تحریک مری چوہدری عبدالغفار نے کی جبکہ اجلاس میں خصوصی شرکت ضلع راولپنڈی پاکستان عوامی تحریک کے نائب صدر الماس عباسی نے کی۔اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک مری کی تمام یونین کونسل میں عوامی تحریک کا ایک ایک کوآرڈینیٹر منتخب کیا گی۔