شبانہ خدا بخش ن لیگ  وومن یوتھ ونگ کی  ضلعی سینیئر نائب صدر نامزد

ملتان (نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ ن وومن یوتھ ونگ کے لیے شبانہ خدا بخش ضلعی سینیئر نائب صدر نامزد ہو گئیں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا اس سلسلہ میں ڈویڑنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق ایم این اے شیخ طارق رشید نے انہیں اپنے دفتر گلگشت میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن دیا  ڈاکٹر عائشہ عبداللہ،شائستہ ملک،اختر عالم قریشی،ہاشم رشید موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن