وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بڑے شہروں کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ کیونکہ بڑے شہر قومی معیشت کی ترقی کا حقیقی محرک ہیں، متعلقہ حکام بڑے شہروں کی ترقیاتی سکیموں کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کریں۔وہ بدھ کو بڑے شہروں کی منصوبہ بندی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
بڑے شہروں کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز ہے.وزیراعظم
Jan 19, 2022 | 18:57