لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت حسین کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کے ساتھ نہیں جانا چاہیے تھا۔انہوں نے عصر کے وقت روزہ توڑا اور نہ جانے کس مجبوری کے تحت وہ ن لیگ کے ڈوبتے ہوئے ٹائی ٹینک میں سوار ہوئے۔
چودھری شجاعت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کیساتھ نہیں جانا چاہیے تھا، خرم نواز گنڈا پور
Jan 19, 2023