فیروزوالہ (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سید عمران شاہ نے اچانک آبادی دوسہرہ گراؤنڈ کی ڈسپنسری کا معائنہ کیا تو 4 اہلکار ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے جن میں ارم منیر یاسمین سنبل بی بی اور شائستہ بی بی شامل ہیں جن کے بارے میں سی ای او ہیلتھ کو رپورٹ بھیج دی گئی ہے۔
فیروز والہ : ڈی ڈی او ہیلتھ کا دورہ ‘دوسہرہ گرائونڈ ڈسپنسری کے 4اہلکار غیرحاضرنکلے
Jan 19, 2023