اڈیالہ جیل کے حوالاتی سے  چرس برآمدگی کا مقدمہ درج 


 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی نے اڈیالہ جیل کے حوالاتی سے چرس برآمدگی کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل عامر شہزاد نے بتایا کہ جیل میں حوالاتی انس ذکی اور خالد احسان سے وارڈن ساجد خان نے چرس برآمد کرلی۔

ای پیپر دی نیشن