راجن پور (نیٹ نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے گئے۔ عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی امیر امجد ایڈووکیٹ نے حاصل کئے۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے سابق وزیر محسن لغاری، مسلم لیگ ن کے اویس لغاری نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں۔
این اے 193 پر ضمنی الیکشن عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے گئے
Jan 19, 2023