استنبول (نوائے وقت رپورٹ) ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی 2023ء کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر اردگان نے کہا کہ اہم مسئلہ مہنگائی ہے۔ ہمارا مقابلہ 6 جماعتی اتحاد سے ہے۔
ترکیہ انتخابات
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہونگے
Jan 19, 2023