پشاور (نوائے وقت رپورٹ) فضل الرحمان نے تحریک انصاف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت بتنی ہے تب بھی ناچتے ہیں جب جاتی ہے تب بھی ناچتے ہیں۔ حکومت بنتی ہے تب بھی کپتان کا وژن ہوتا ہے جب گرتی ہے تب بھی کپتان کا وژن ہوتا ہے۔ ہمارے پڑھے لکھے لوگ خالی خولی باتوں سے امیدیں وابستہ کرتے ہیں۔
مولانا فضل