عالمی بنک  نے پاکستان کیلئے  1.1ارب ڈالر کا قرض مئوخر کر دیا 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ورلڈ بنک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخرکر دی ہے۔ ورلڈ بنک نے درآمدات پر 'فلڈ' لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔ پائیدار معیشت کے لیے ورلڈ بنک کے قرض کی مالیت 45 کروڑ  ڈالر تھی، اس کے علاوہ  سستی توانائی کے لیے 60 کروڑ ڈالرکا قرض بھی مؤخرکیا گیا ہے۔ ورلڈ بنک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پائیدار معیشت کے لیے بورڈ ڈسکشن مالی سال 2024ء میں متوقع ہے جب کہ سستی توانائی کے لیے قرض بھی اگلے مالی سال منظور کیا جا سکتا ہے۔
عالمی بنک

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...