عمران کی 7 حلقوں میں کامیابی کے بعد اخراجات تفصیل جمع نہ کرانے کے حوالے سے الیکشن کمشن آج فیصلہ سنائے گا 


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن عمران خا ن کے 7حلقو ں میں کامیابی کے بعد انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کے حوالے سے محفوظ کیا گیا۔ فیصلہ آج سنائے گا۔ عمران خان ضمنی انتخاب میں 7 حلقوں میں کامیاب ہوئے تھے اور الیکشن کمشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر کارروائی شروع کی تھی۔ فیصلے کے بعد سامنے آئے گا کہ عمران خان کا ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہو گا یا نہیں؟۔
فیصلہ

ای پیپر دی نیشن