کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنماوسابق ناظم چوہدری مشتاق احمد زیلدار نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی ملک اور عوام دشمن پالیسیوں اور ذاتی مفادات سے دلبرداشتہ (ن) لیگ کے اراکین اسمبلی ’’اڑان‘‘ بھرنے کو تیار ہیں پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کے اراکین جب عوام کے پاس جاتے ہیں تو سب سے پہلے عوام ان سے آٹا، گھی،چینی،سبزیاں، پٹرول کی قیمتوں کے بار ے میں پوچھتے ہیں ۔ عوام عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
عوام عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں: چوہدری مشتاق
Jan 19, 2023