پنجاب میںبھی مسلم لیگ (ن)  کی حکومت بنے گی :اعظم ریاض 


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق یوسی چیئرمین چودھری اعظم ریاض گجر نے کہا کہ پنجاب میںبھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنے گی ۔ جنیوا کنونشن میں دنیا نے شہباز شریف اورانکی ٹیم پر بھرپور اعتمادکااظہار کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے فنڈز دئیے ہیں اس سے گراس روٹ لیول تک سیلاب متاثرین کو سہولیات دی جائیں گی پی ڈی ایم کی حکومت ملنے والی امداد کے فنڈز کو پوری ایمانداری سے سیلا ب متاثرین پر خرچ کریگی۔ان خیالات کااظہارانہوںنے صحافیوںسے گفتگو کرتے کیا اس موقع پر معززین کی بڑی تعدادبھی موجودتھی ۔

ای پیپر دی نیشن