ملتان (نیٹ نیوز) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ گیلانی خاندان کے ترجمان نے کہا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران یوسف رضا گیلانی کو ہرنیا کی شکایت ہوئی، یوسف رضا گیلانی آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی اتوار کو پاکستان آ جائیں گے۔
آپریشن